
اسرائیل کی جیلوں اور حراستی مراکز میں خواتین اور بچوں سمیت 10 ہزار فلسطینی قید
اسرائیل کی جانب سے مجموعی طور پر 3 ہزار 629 فلسطینیوں کو ایک حکم نامے کے تحت انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے،رپورٹ
بدھ 9 جولائی 2025 22:57
(جاری ہے)
اس وقت اسرائیل کی جانب سے مجموعی طور پر 3 ہزار 629 فلسطینیوں کو ایک حکم نامے کے تحت انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔یہ حکم نامہ اسرائیلی حکام کو کسی بھی قیدی کو چھ ماہ تک بغیر کسی مقدمے کے قید میں رکھنے کی اجازت دیتا ہے اور اس کی غیر معینہ مدت تک تجدید بھی ہو سکتی ہے،ان میں 2 ہزار 454 ایسے افراد بھی ہیں جن کا تعلق لبنان، شام اور بعض دیگر عرب ممالک سے ہے اور انہیں جنگی قیدیوں کا درجہ حاصل نہیں ۔
اقوام متحدہ کی 2023 کی ایک رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم پر 1967 میں ہونے والے قبضے کے بعد 8 لاکھ سے زائد فلسطینی مختلف اوقات کے دوران اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اب بہت دیر ہو چکی
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 812 ہو گئیں، 2,800 افراد زخمی
-
ٹرمپ انتظامیہ کا نیا فیصلہ، امریکا دنیا کا سب سے زیادہ مہنگا ویزا دینے لگا
-
بھارت، ووٹر لسٹ میں مارول کے ولن تھانوس کی انٹری، راہول گاندھی نے ویڈیو شیئر کردی
-
میں نے زندگی میں کبھی اچھا محسوس نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ
-
انڈونیشیا میں احتجاج کے دوران پارلیمنٹ کی عمارت نذر آتش، 5 افراد ہلاک
-
مشرقی افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 622 سے تجاوز کرگئی
-
سعودی عرب ،ٹریفک کیمرے کو نقصان پہنچانے والا شہری گرفتار
-
متحدہ عرب امارات میں ستمبر کے لیے ڈیزل کی قیمت میں کمی
-
ورلڈ بینک، کمبوڈیا کے تعلیمی منصوبے کے لیے 105 ملین ڈالر منظور
-
ایلون مسک نے اپنے سابق انجینئر پرمقدمہ کردیا، گروک کے راز چرا کر حریف کمپنی کو دینے کا الزام
-
سعودی عرب میں بارشوں نے قیامت ڈھا دی، کئی گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.