انڈر 18 ہاکی ایشیا ء کپ،پاکستان چین کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بدھ 9 جولائی 2025 23:12

انڈر 18 ہاکی ایشیا ء کپ،پاکستان چین کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2025ء)انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

انڈر18 ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیدی،پاکستان کی جانب سے شہباز حسن اور حنظلہ علی نے گول اسکور کیا،ہاف ٹائم تک پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل تھی،پاکستان ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست ہے۔سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا۔