
مریم نواز نے محرم الحرام میں سبیل کے لئے 20 کروڑ کے اشتہارات لگا دیئے
نظر نیاز کے ڈبوں پر بھی مریم نواز کی تصویر لگائی گئی، اپوزیشن لیڈر کا انکشاف
محمد علی
بدھ 9 جولائی 2025
20:21

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی وجہ سے اسمبلی میں انتشار پیدا ہورہا ہے ،ذاتی انا ء کی خاطر وزیر اعلی ارکان کو ڈی سیٹ کروانا چاہتی ہیں،اسمبلی میں احتجاج حکومتی ارکان نے بھی کیا ،ایوان میں احتجاج ہوتے ہیں مگر ڈی سیٹ کا اختیار کسی کے پاس نہیں۔
انہوں نے کہاکہ حکومت کی خواہش ہے اپوزیشن کے بنچز خالی رہیں ،ہم اپنے ساتھیوں کے بغیر ایوان میں نہیں جائیں گے،سپیکر کے ریفرنس کے خلاف عدالت میں جائیں گے،سپیکر بات چیت کے لئے سنجیدہ کوشش کر رہے ہیں تو ہم تیار ہیں،احتجاجی تحریک کا اعلان اسی ہفتے ہو گا ،لاہور سمیت بڑے شہروں سے اس کا آغاز کیا جائے گا ،اب تحریک رکے گی نہیں ،بانی پی ٹی آئی ان کے عصاب پر سوار ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت بانی پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پر توجہ دینے کی بجائے عوام پر توجہ مرکوز کرے ،کسان کی گندم سستی اور مافیا کی چینی مہنگی ہورہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی نے محرم الحرام میں سبیل کے لئے بیس کروڑ کے اشتہارات لگا دیئے ،نظر نیاز کے ڈبوں پر مریم نواز کی تصویر لگائی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
دریائے راوی کا سیلابی پانی پارک ویو سوسائٹی میں داخل ہو گیا
-
جاز کا پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تمام نیٹ ورکس پر مفت کالز کی سہولت کا اعلان
-
پانی بہت تیزی سے آ رہا ہے، گھروں کو خالی کر دیں
-
سیلابی صورتحال انتہائی خطرناک ہے، پورے پنجاب میں ادارے کام کررہے ہیں
-
پنجاب حکومت مکمل ناکام ہو چکی
-
دوتین سال میں سڑکوں، پلوں کے ٹوٹنے کی وجہ 40سال سے قائم کرپشن کا کلچر ہے
-
کسی بھی ملک میں آبی گزر گاہوں پر تجاوزات کی تعمیرحکومت کی ناکامی ہوتی ہے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
-
دریائے راوی کا بند ٹوٹ گیا، لاہور کے کئی علاقوں میں سیلابی پانی داخل
-
گندم کی قیمت میں یکدم 50 فیصد اضافہ
-
سندھ اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں 200فیصد اضافہ قابل مذمت اور عوام دشمن فیصلہ ہے
-
تریموں، پنجند بیراجوں کے اسٹرکچر کو شدید نقصان کا خطرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.