
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
بدھ 9 جولائی 2025 20:40
(جاری ہے)
شہر سے گداگری کی لعنت کے خاتمے کے لئے 30 ایف آئی آرز بھی درج ہوئیں۔
شہر میں تجاوزات کے خاتمے کے لئے پندرہ ایف آئی آرز کا اندراج عمل میں لایا گیا۔ محکمہ انٹی نارکوٹکس کے نمائندے نے اجلاس کو بتایا کہ 212 کیسز ہوئے ہیں جس میں 21 افرادکو گرفتار کیاگیا ہے جبکہ 255 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی چیکنگ مہم میں تین ٹیموں نے 450 گاڑیوں کو چیک کیا اور سات گاڑیوں کو بندکیاگیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل حسان طارق نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب اس فورم کو صحیح معنوں میں متحرک دیکھنا چاہتی ہیں اور اب روایتی اجلاس نہیں ہونگے۔ہر ادارے کو اپنی ماہانہ کارکردگی میں بہتری دکھانا ہوگی تاکہ کام ہوتا ہوا نظر آئے۔ انہوں نے اجلاس کے شرکاء سے کہا کہ آئندہ اجلاس میں بہتر تیاری کے ساتھ آئیں۔انہوں نے کہا موجودہ حکومت عملی اقدامات پریقین رکھتی ہے اور روایتی جوابات سے کام نہیں چلے گا۔مزید قومی خبریں
-
ہرچیز کا الزام میئر اور ڈپٹی میئر پر لگادیا جاتا ہے‘ مرتضیٰ وہاب
-
کراچی، قصبہ کالونی میں دیور نے 20 سالہ بھابھی کو قتل کردیا
-
صدر آصف زرداری سے ناصر حسین شاہ کی ملاقات، سندھ کے توانائی مسائل پرتفصیلی بریفنگ
-
گاڑی دھوتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے گر کر ایک شخص جاں بحق
-
تھانہ عمرزئی پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
-
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا دورہ آذر بائیجان، دونوں ملکوں کے درمیان قانونی اور عدالتی تعاون کی وسعت کیلئے یادداشت پر دستخط کیے
-
انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال تمام سیاسی جماعتوں اور ارکان پارلیمنٹ کے وسیع البنیاد اتفاق رائے پر منحصر ہے، طارق فضل
-
ٹیکس کنسلٹنٹس اور اکاؤنٹنٹس قومی معیشت کو مزید مضبوط بنانے کیلئے حکومتی اقدامات میں فعال کردار ادا کریں، بلال اظہر کیانی
-
بلوچستان کے بارے میں اکثر حقائق کے برعکس بیانیہ جان بوجھ کر عالمی اور قومی سطح پر پھیلایا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال تمام سیاسی جماعتوں اور ارکان پارلیمنٹ کے وسیع البنیاد اتفاق رائے پر منحصر ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری کا پاور سیکٹر میں انتہائی ضروری اصلاحات کےلئے وزارت کی کاوشوں کو تسلیم کرنے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اظہار تشکر
-
پاکستان اور ویتنام کے تجارتی رابطوں کو فروغ، باہمی تجارت اور اپنی برآمدات میں اضافہ کریں گے، وفاقی وزیر جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.