اوباش ملزم کی 16سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی

ملزمان کیخلاف مقدمہ درج تاحال پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی

جمعرات 10 جولائی 2025 20:46

اوباش ملزم کی 16سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی
پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جولائی2025ء)پتوکی پرانی منڈی میں اوباش ملزم کی 16سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی دوسرا ملزم پہرا دیتا رہا ۔نامزد دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج تاحال پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی ۔

(جاری ہے)

تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ پرانی منڈ سے فیض اور علی حمزہ اوباش ملزمان16سالہ علی حسنین کو ورغلا پھسلا کر اپنے ساتھ جاگوالہ گائوں فصل بانسوں میں لے گئے جہاں پر ملزم فیض نے 16سالہ علی حسنین سے زبردستی بدفعلی کی اور دوسرا ملزم اپنے باری کا انتظار کرتے ہوئے پہرا دیتا رہا لوگوں کے آنے کا شور سن کر ملزمان موقع سے فرار ہوگے تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے نامزد ملزمان فیض اور علی حمزہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا تاحال پولیس ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی ۔

متعلقہ عنوان :