چین کے وزیر اعظم مصر کا سرکاری دورہ مکمل کرکے بیجنگ واپس پہنچ گئے

جمعہ 11 جولائی 2025 11:22

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2025ء) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ جمعہ کو مصر کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ واپس پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق ہوائی اڈے پر مصری وزیر برائے سرمایہ کاری و غیر ملکی تجارت حسن الخطیب اور مصر میں تعینات چینی سفیر لیاؤ لی چیانگ نے چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کو رخصت کیا۔ ■

متعلقہ عنوان :