وزیراعلیٰ کی کوئٹہ سے پنجاب آنیوالی بس پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

جمعہ 11 جولائی 2025 17:56

وزیراعلیٰ کی کوئٹہ سے پنجاب آنیوالی بس پر فتنہ الہندوستان کے دہشت ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2025ء)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کوئٹہ سے پنجاب آنیوالی بس پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بس حملے میں بے گناہ مسافروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔