
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ آمدہ ایچ پی وی مہم میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراٹک
جمعہ 11 جولائی 2025 21:00
(جاری ہے)
اجلاس میں شرکاء کو بتایا گیا کہ اس مہم کا مقصد خواتین کو سروائیکل کینسر سے بچانا ہے،یہ مہم 15ستمبر سے 27ستمبر تک جاری رہے گی،جس میں نو سے 14سال تک کی ایک لاکھ 35ہزار981خواتین کی ویکسینیشن عمل میں لائی جائے گی۔
ویکسینیشن کا عمل مکمل کرنے کیلئے 106ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو ضلع بھر کی 75یونین کونسلز میں کام کریں گی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی جی اٹک انیل سعید نے کہا کہ اس اہم مہم تمام متعلقہ محکمے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ضلعی انتظامیہ اس مہم سے متعلق تمام سرگرمیوں کا جائزہ لے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزارسے تجاوز کرگئی
-
لاہور کی سڑکیں شریف خاندان کے جھوٹے دعوؤں کا پردہ چاک کر رہی ہیں
-
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید چھیالیس فلسطینی ہلاک
-
پنجاب حکومت نے پاکستان کی پہلی باقاعدہ رائٹ مینجمنٹ پولیس فورس قائم کردی
-
ہائبرڈ نظام اور فوج کو سیاست میں لا کر عوام کو مزید بےوقوف بنایا گیا ہے
-
ترکی، کرد باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے
-
وزیراعظم کا پاور سیکٹر میں اصلاحات پر اظہار اطمینان، اویس لغاری کا اعتماد اور حوصلہ افزائی پر اظہار تشکر
-
مشکل حا لات میں حکومت سنبھا لی، چیلنجز پر قابو پانے کے لئے کٹھن سفر طے کیا، شہبازشریف
-
شہید ڈی ایس پی رحمین خان کی عظیم قربانی کو سلام‘قوم کے سر کا تاج ہیں، محسن نقوی
-
شیخ وقاص اکرم کیجانب سے فواد چوہدری کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ کیس
-
وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کادورہ آذربائیجان، وزیرِ اعظم ، وزیر انصاف اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقاتیں
-
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے افغانی سفیر کی ملاقات، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.