
سعودی عرب و فرانس کی مشترکہ صدارت میں فلسطینی ریاست کے قیام بارے بین الااقوامی کانفرنس 28 اور 29 جولائی کو ہوگی
ہفتہ 12 جولائی 2025 10:10
(جاری ہے)
توقع کی جا رہی ہے کہ ایمانویل میکرون کانفرنس کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کریں گے، رواں ہفتے انہوں نے برطانوی حکومت پر بھی ایسا ہی کرنے پر زور دیا تھا۔
اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے 147 نے فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہوا ہے، فلسطین عالمی ادارے میں مبصر کی حیثیت رکھتا ہے لیکن مکمل رکنیت حاصل نہیں ۔مئی میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس کی تیاری کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزارت خارجہ کی مشیر منال رضوان نے کہا تھا کہ یہ کانفرنس ایسے موقع پر ہونے جا رہی ہے جب غزہ ناقابل تصور مصائب برداشت کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کو فخر ہے کہ وہ ان دیگر ممالک کے ساتھ کھڑا ہے جو حقیقی اور دائمی تبدیلی لانے کی غرض سے سفارتی کوششوں کے لیے پرعزم ہیں تاکہ مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کو ایک بار اور ہمیشہ کے لیے یقینی بنایا جا سکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی
-
پلاسٹک کے فضلے سے پیراسیٹامول تیار کی جاسکتی ہے، نئی تحقیق
-
افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے گرمی سے بچنے کیلئے انوکھا حل نکال لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا طوفان سے متاثرہ ٹیکساس کا ایک ہفتے بعد دورہ
-
برطانیہ، امام جلال الدین قتل کیس میں پولیس کی سنگین غلطی کاانکشاف
-
غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار
-
غسل کیلئے خانہ کعبہ کی سیڑھی مقدس ترین جگہ کے لیے احتیاط کی علامت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں جیو ڈیسک گنبد نشانہ بنا،سیٹلائٹ تصاویر
-
تیسری میڈ اِن سعودیہ نمائش کا انعقاد دسمبر میں ریاض میں ہو گا
-
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
-
روس میں 30 سالوں کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ
-
فلسطینی کارکن محمود خلیل کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف 2 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.