مسلح افراد کی کارروائی ، شہری کو موٹر سائیکل ، نقدی و موبائل فون سے محروم کر دیا

ہفتہ 12 جولائی 2025 23:07

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2025ء)مسلح افراد کی کارروائی ، شہری کو موٹر سائیکل ، نقدی و موبائل فون سے محروم کر دیا ، تفصیلات کے مطابق سکھر کے تھانہ اے سیکشن کی حدود نزد کھڈا مسجد ورکشاپ روڈ سے بچل شاہ میانی کا رہائشی محمد طاہر ولد محمد بخش میرانی سے تین نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر اسکی نئی 125 موٹر سائیکل ماڈل 2025 اور 50 ہزار روپے نقد رقم اور تین موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :