سانگھڑ،مسلح ڈاکو باڑے سے 14 بھینسیں لے کر فرار

اتوار 13 جولائی 2025 18:25

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2025ء)سانگھڑ کے علاقے چوٹیاروں میں مسلح ڈاکو باڑے سے 14 بھینسیں لے کر فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

متاثرہ افراد نے بتایاکہ مسلح افراد نے مزدوروں کو یرغمال بنایا اور تمام بھینسیں گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔پولیس کی جانب سے واردات کی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :