شاہ کوٹ، مچھلیاں پکڑتے ہوئے نہر میں ڈوب کر 38سالہ شخص جاں بحق

ریسکیو عملہ نے ڈیڈ باڈی نہر سے نکال کر پولیس کی موجودگی میں لواحقین کے حوالے کر دی

پیر 14 جولائی 2025 16:43

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2025ء)شاہ کوٹ محمد پورہ گاں کے قریب نہر کنارے مچھلیاں پکڑتے ہوئے ایک شخص نہر میں گر کر ڈوب گیا ،اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا،ریسکیو عملہ نے ڈیڈ باڈی نہر سے نکال کر پولیس کی موجودگی میں لواحقین کے حوالے کر دی،نہر میں ڈوبنے والے شخص کی شناخت 38 سالہ نور محمد کے نام سے ہوئی۔

متعلقہ عنوان :