
پاکستان کے نامور ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کا78واں یوم پیدائش24جولائی کو منایا جائے گا
پیر 14 جولائی 2025 21:41
(جاری ہے)
اس ٹیسٹ میچ میں تو وہ کوئی قابل ذکر کارکردگی نہیں دکھا سکے مگر جب 1971ء میں انہیں انگلستان میں اپنا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کا موقع ملا تو انہوں نے ایجبسٹن (برمنگھم) کے مقام پر کھیلے گئے ٹیسٹ میں 274 رنز اسکور کر ڈالے۔
اسی دلکش اننگز کی وجہ سے برطانوی اخبار ’’ڈیلی ایکسپریس‘‘ کے اسپورٹس مبصر کرافٹر وائٹ نے انہیں ایشین بریڈمین کا خطاب دیا جو ان کے نام کا حصہ بن گیا۔ ظہیر عباس نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں مجموعی طور پر 78 ٹیسٹ میچ کھیلے جن میں انہوں نے 124 اننگز میں مجموعی طور پر 5062 رنز اسکور کئے انہوں نے کل 12 سنچریاں اسکور کیں جن میں چار ڈبل سنچریاں شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ کے بعد جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے بھی پاکستانی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین 5 وکٹیں ، مچل سٹارک نے 78 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
آسٹریلیا سے بدترین شکست، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کرکٹ کے دوسرے کم ترین سکور محض 27 رنز پر ڈھیر
-
ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگانے کے باوجود حسیب اللہ مسلسل نظرانداز
-
خیبرپختونخوا جونیئرسکواش چیمپئن شپ پشاورمیں شروع
-
لیفٹ آرم فاسٹ بولرمچل اسٹارک دورجدید کا عظیم کرکٹر ہے ، وسیم اکرم
-
آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
-
وسیم اکرم کی دلچسپ انداز میں مداحوں کو صحت مند طرز زندگی اپنانے کی تلقین
-
انٹر اسکولز سوئمنگ گالا اختتام پذیر ہوگیا،جڑواں شہرکے سینکڑوں بچوں کی بھرپو شرکت
-
لاہور قلندرز نے کراچی بوائز اور گرلز ٹیموں کا اعلان کردیا
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ویمن ورلڈ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ کپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.