
تین ملکی ٹی 20 سیریز، جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
جنوبی افریقہ نے 142 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
منگل 15 جولائی 2025 14:43

(جاری ہے)
پیر کو ہرارے سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے۔
کپتان سکندر رضا نے 54 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ برائن بینیٹ 30 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بیٹر رہے۔ جواب میں جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف 15.5 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔روبن ہرمین نے 45 اور ڈیوالڈ بریوس نے 41 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ زمبابوے کی طرف سے رچرڈ نگروا نے تین اور تریور گوینڈو نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان انڈر 23 قومی فٹ بال ٹیم کاتربیتی کیمپ اسلام آباد میں اختتام پذیر
-
حارث روف نے افغانستان کیخلاف کسی بھی پاکستانی باولر کا بہترین باولنگ فگرز کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
پہلے 14 ٹی ٹونٹی میچز میں زیادہ وکٹیں، صفیان مقیم نے سعید اجمل کو پیچھے چھوڑ دیا
-
پاکستانی کرکٹرز راشد خان کے بھائی کی وفات پر فاتحہ پڑھنے افغان ڈریسنگ روم پہنچ گئے
-
پاکستان کی افغانستان کیخلاف فتح، گورنر سندھ کی قومی ٹیم کو مبارکباد
-
سلمان آغا افغانستان کیخلاف سب سے بہترین سکور بنانے والے پاکستانی کپتان بن گئے
-
ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت شروع، پاک بھارت مقابلے کیلئے خصوصی پیکیج متعارف
-
سر ڈان بریڈ مین کی تاریخی کیپ 80 کروڑ میں نیلام! کس نے خریدی
-
ہربھجن سنگھ کی سری سانتھ کو تھپڑ مارنے کی ان دیکھی ویڈیو وائرل
-
شارجہ اسٹیڈیم سے جُڑی پاکستان کرکٹ کی سنہری یادیں
-
دو ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والا انٹرنیشنل کرکٹر چور نکلا‘ اعتراف جرم کرلیا
-
ہربھجن کے تھپڑکی ویڈیو پرسری سانتھ کی اہلیہ للت مودی پربرس پڑیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.