حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارااپنے خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دوبئی روانہ ہوگئے

منگل 15 جولائی 2025 23:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2025ء)حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا منگل کو اپنے خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دوبئی روانہ ہوگئے ۔

(جاری ہے)

وہ متحدہ عرب امارات میں چند روز قیام کریں گے ۔ ان کا یہ دورہ نجی نوعیت کا ہے ۔پیر پگارا دوبئی میں ایک ہفتے قیام کے بعد واپس وطن آجائیں گے ۔