
_ضلع حب میں تعلیم کے فروغ کی جانب ایک بڑی پیش رفت ہوئی، جب ڈپٹی کمشنر حب نثار لانگو نے گورنمنٹ ہائی اسکول ساکر ان میں یونیسف کی معاونت سے زیر تکمیل جدید لائبریری کا افتتاح کیا
منگل 15 جولائی 2025 21:10
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر حب نثار لانگو نے کہا کہ یونیسف کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ پروجیکٹ نہ صرف تعلیمی ترقی کا نشان ہے بلکہ ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد بھی ہے۔
واضح رہے کہ یونیسیف کی جانب سے عنقریب گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول اوتھل میں بھی ایک نئی لائبریری کا افتتاح کیا جائے گا، جو خاص طور پر علاقہ کی طالبات کو تعلیمی میدان میں مزید روشناس کرے گی۔یہ اقدام ضلع لسبیلہ میں تعلیمی ترقی کے لیے حکومت اور بین الاقوامی اداروں کے درمیان مضبوط تعاون کی واضح مثال ہے، اور امید کی جا رہی ہے کہ اس سے طلبہ میں مطالعے کی عادت، تحقیقی صلاحیت اور تعلیمی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گیمزید اہم خبریں
-
تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
رپورٹنگ ویڈیوز سے مشہور ہونیوالی مہرالنساء کے سوشل میڈیا پیجز بی بی سی کا نام استعمال کرنے پر بند
-
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلاب زدہ علاقے کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
-
پنجاب میں سیلابی صورتحال پر حکومت کو شدید تنقید کا سامنا
-
حکومت کالج کا ایک کمرہ ایک ایک کروڑ روپے کا بنا رہی ہے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ آئندہ 24 گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت کئی اضلاع متاثر ہونے کا خدشہ
-
تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب؛ پنجاب میں متاثرین کی تعداد 20 لاکھ تک جا پہنچی
-
یوٹیوبر ڈکی بھائی کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع
-
عراق میں ٹک ٹاکر کے شوق نے 2 پاکستانی قتل کر ڈالے
-
مریم نواز کشتیوں میں ٹک ٹاک بنانے کی بجائے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف کارروائی کریں
-
کئی دہائیوں بعد سیلاب کی اتنی خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا
-
راوی علاقے کو سیلاب سے محفوظ بنانا، سڑکیں، جھیل بیراج بنانا روڈا کی ذمہ داری تھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.