یوکرینی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، وزیراعظم مستعفی

بدھ 16 جولائی 2025 11:00

کیف(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2025ء)یوکرین کے وزیراعظم ڈینیز شمیھال نے اپنا استعفی پیش کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ان کا یہ استعفی اس سلسلے میں ہے کہ اگلے ہفتے میں یوکرین میں کابینہ کی سطح پر بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔