
فیصل بینک اوراسمارٹ 1- ٹیک کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے اسٹریٹجک اشتراک
بدھ 16 جولائی 2025 16:52

(جاری ہے)
ہم اشتراک کو ترقی اور جدت کا اہم ذریعہ سمجھتے ہیں، اور یہ معاہدہ ہمارے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو مزید مضبوط بنانے کے وژن کا حصہ ہے۔
اسمارٹ 1-ٹیک کے سی ای او علی احمد نے کہا کہ فیصل بینک جیسے ادارے کے ساتھ شراکت داری ہمارے لیے ایک اعزاز ہے۔ یہ اشتراک پاکستان میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کو مضبوط کرنے اور پائیدار معاشی ترقی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔معاہدے کے تحت راست P2M کیو آر کوڈ پر مبنی ڈیجیٹل ادائیگی کے حل کو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں میں متعارف کرایا جائے گا تاکہ انہیں جدید، محفوظ اور بغیر نقدی ادائیگیوں کے نظام سے جوڑا جا سکے۔ اس کا مقصد پاکستان میں کیش لیس معیشت کے قیام کی رفتار کو تیز کرنا اور مالیاتی نظام کو مزید شفاف اور قابل رسائی بنانا ہے۔یہ اشتراک پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے شعبے میں اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس سے کاروباری طبقے اور صارفین دونوں کو فائدہ پہنچے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذیلی ادارے بینکنگ سروسز کارپوریشن کی جانب سے مویشی منڈیوں میں ’گو کیش لیس مہم 2025ء‘سے متعلق تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد
-
پیٹرولیم قیمتوں میں مزید اضافہ عوام کیلئے مہنگائی کا نیا بوجھ ہے ، میاں زاہد حسین
-
فیصل بینک اوراسمارٹ 1- ٹیک کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے اسٹریٹجک اشتراک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار
-
برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری
-
اوگرا نے جولائی کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
-
کراچی‘ چینی کے ہول سیل ریٹ میں مزید 2 روپے کا اضافہ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
-
جاپانی کار ساز کمپنی نسان کا 2027 کے اختتام تک اوپاما پلانٹ میں گاڑیوں کی پیداوار بند کر نے کا اعلان
-
برائلر گوشت کی قیمت میں13روپے کلو اضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.