
11 سالہ انڈونیشین بچے کا ڈانس دنیا بھر میں دھوم مچانے لگا، ویڈیو وائرل
امریکا، برطانیہ، کینیڈا، اور آسٹریلیا سمیت کئی ممالک کے کھلاڑی اسی ڈانس کو فالو کرنے لگے،رپورٹ
بدھ 16 جولائی 2025 19:58
(جاری ہے)
یہ واقعہ انڈونیشیا کی صدیوں پرانی ثقافتی کشتی ریس کے دوران پیش آیا جہاں ہر کشتی کے فرنٹ پر ایک بچہ یا بچی کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ڈانس کرتا ہے۔
ریان ارکان دخا نے نہ صرف ڈانس کیا بلکہ ایسا انداز اپنایا کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا۔ بی بی سی کے مطابق ریان نے یہ ڈانس خود تخلیق کیا اور کسی پلاننگ کے بغیر فی البدیہہ رقص شروع کر دیا۔ریان کے رقص کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد، دنیا بھر کے ایتھلیٹس، فٹبالرز، باسکٹ بال کھلاڑی، اور رگبی ٹیمیں کھیل کے بعد ریان کے اسٹیپس پر جھومتی نظر آ رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی ریاست الاسکا میں7.1 شدت کا زلزلہ ،سونامی کی وارننگ جاری
-
بنگلہ دیش، حسینہ واجد کے آبائی ضلع گوپال گنج میں شدید جھڑپیں، 4 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
-
امریکی سینیٹ نے غیرملکی امداد میں 9 ارب ڈالر کٹوتی کا بل منظور کرلیا
-
باراک اوباما اور مشعل اوباما نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
صہیونی ریاست اپنے دفاع کے قابل ہوتی تو امریکا بیچ میںکیوں آتا، خامنہ ای
-
شام اور اسرائیل کے درمیان غلط فہمی ، دونوں ممالک سے بات کرونگا، ٹرمپ
-
اماراتی فضائی کمپنی کا ایران کے لیے 18 جولائی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان
-
ٹرمپ فلسطینی نژادامریکی شہرکے مغربی کنارے میں قتل کے حوالے سے اجلاس منعقدکرینگے
-
غزہ میں 10 ہزار سے زائد مریضوں کو بیرونِ ملک فوری علاج کی ضرورت، عالمی ادارہ صحت
-
امریکا، الاسکا میں 7 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
-
شام میں فریقین نے جھڑپیں ختم کرنے پر اتفاق کرلیا، مارکو روبیو
-
دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی خوش اخلاقی کے چرچے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.