ٹرمپ کے امریکا جاپان تجارتی معاہدے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط

معاہدے کے تحت جاپانی مصنوعات پر15 فیصد بنیادی ٹیکس نافذ کیا جائے گا

جمعہ 5 ستمبر 2025 14:42

ٹرمپ کے امریکا جاپان تجارتی معاہدے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2025ء)امریکا کے صدر ٹرمپ نے امریکا جاپان تجارتی معاہدے کے نفاذ کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔

(جاری ہے)

معاہدے کے تحت جاپانی مصنوعات پر15 فیصد بنیادی ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔وائٹ ہائوس کے مطابق مخصوص شعبوں کیلئے الگ ضوابط ہوں گے، گاڑیوں، پرزہ جات، ایرو اسپیس، دوا سازی پر خصوصی قواعد لاگو ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :