
راولپنڈی،پانچ بچوں کی ماں کے قتل کے الزام میں شوہر اور دو بیٹے گرفتار
جمعرات 17 جولائی 2025 15:53

(جاری ہے)
ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزمان نے دو روز قبل خاتون کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش گھر سے تین کلومیٹر دور ایک کھائی میں دفنا دی تھی،جسے ملزمان کی نشان دہی پر برآمد کرکے پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خاتون کو غیرت کے نام پر سر پر ڈنڈے مارے گئے،مقتولہ کی30 سال قبل ملزم فضل مالک سے شادی ہوئی تھی جو دو بیٹوں اور تین بیٹیوں کی ماں تھی، ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پٹرول اورڈیزل مہنگا ہونے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑا اضافہ
-
ساہیوال، کمسن سے اوباش کی بد فعلی ،ملزم گرفتار ،مقدمہ درج
-
اعجازچوہدری کی 9 مئی مقدمات کے علاہ دیگر مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی منظوری ی سے متعلق رپورٹ طلب
-
الخدمت شعبہ والنٹیئر مینجمنٹ کے تحت سمر سوشل انٹرن شپ پروگرام کا آغاز
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے صوبے کے تین مختلف افسوسناک واقعات پر فوری نوٹسز اور ہدایات
-
وزیراعلیٰ سندھ کی حیدرآباد کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب و ریلیف کا کام تیز کرنے کی ہدایت
-
کامران ٹیسوری کا عالمی یوم انصاف پر پیغام
-
سی سی ڈی وہاڑی سے مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو لاک
-
جام کمال خان کی بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت،شہداء کو خراجِ عقیدت
-
سینیٹرشیری رحمان کا ملک بھرمیں بارشوں سے ہونے والی تباہی اورجون سے اب تک سو سے زائد قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
-
پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے جڑا ہے،گورنر خیبرپختونخوا
-
پی ایچ اے لاہورمیں بایومیٹرک اور موبائل ایپ کے ذریعے حاضری کا جدید نظام نافذ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.