نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی آرڈیننس 2025 ایوان بالا میں پیش کردیا گیا

جمعہ 18 جولائی 2025 14:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2025ء) سینیٹ میں نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی آرڈیننس 2025پیش کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے آئین کے آرٹیکل 89کی شق (2) کے تحت سینیٹ میں نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی آرڈیننس 2025 پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :