
پی ڈی پی کے تحت 11 شہروں کے پی سی ون منظور، مزید 10 شہروں کے پی سی ون کی منظوری اسی ماہ دے دی جائے گی، ذیشان رفیق
جمعہ 18 جولائی 2025 18:52
(جاری ہے)
وزیر بلدیات نے کہا کہ مزید36 شہروں کے لئے پی سی ون کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے۔
پی ڈی پی کے تحت شہروں میں موجودہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے ساتھ ڈرینج سسٹم بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پہلی بار تمام ڈسپوزل سٹیشن سولر انرجی پر منتقل کئے جائیں گے جس سے بجلی کے بلوں میں بچت ہوگی۔ذیشان رفیق نے کہا کہ ہر شہر میں زیر زمین واٹر ٹینک بنا کر بارانی پانی کو ذخیرہ کیا جائے گا۔اس میگا پراجیکٹ کی تکمیل سے اربن فلڈنگ کا بڑی حد تک سدباب ہو سکے گا۔اجلاس کے دوران سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں نے پی ایم ڈی ایف سی کو پی سی ون کی تیاری کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے شہروں میں سکیمیں ایک سے ڈیڑھ سال میں مکمل ہو جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ پی ایم یو اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمیٹی منصوبوں کی نگرانی کریں گی۔ اس حوالے سے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
-
کراچی، سکول کی 8ویں منزل سے کود کر خودکشی کرنے والے نوجوان کا آخری پیغام سامنے آگیا، مقدمہ درج
-
ضبط شدہ اسمگلڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے والے ایف بی آر افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی شروع
-
آٹے ،میدہ فائن اور سوجی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
-
مریم نواز کا دورہ ملتان کے دوران دکانیں بند کروانے کا سخت نوٹس، رپورٹ طلب کرلی
-
ْحافظ نعیم الرحمن کا محمود اچکزئی، اختر مینگل سے رابطہ، بم دھماکہ کی مذمت،خیریت دریافت کی
-
دہشت گردوں کو کسی صورت بلوچستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
سانحہ شاہوانی اسٹیڈیم کے سیریس زخمیوں کو ڈاکٹرز کی تجویز پر کراچی منتقل کیا جائے، سرفراز بگٹی
-
امن کا قیام حکومت کی اولین ذمہ داری، عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائی: حافظ نعیم الرحمن
-
سیلاب میں جہیزبہہ جانے والی 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمہ داری گورنرنے لی
-
حکومت متاثرین سیلاب زدگان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
-
سفاری سن لے کاٹیجز اور اسکیم33کے مختلف علاقوں میں دس دن سے پانی کی فراہمی معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.