اہلیہ چینی صدر کی 2025 میں "بونڈ نوتھ ن کولیانگ " چین-امریکہ نوجوانوں کی دوستی کی سرگرمی میں شرکتن

جمعہ 18 جولائی 2025 22:52

ٍبیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2025ء)چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈ شپ ود فورن کنٹریز نمیں 2025 کے "بونڈ وتھ کولیانگ " چین- امریکہ نوجوانوں کی دوستی کی سرگرمی میں شرکت کی اور خطاب کیا۔پھنگ لی یوان نے غیر ملکی مہمانوں کے ساتھ مل کر "بونڈ وتھ نکو لیانگ " چین-امریکہ نوجوانوں کے کورس ویک نکی سرگرمیوں کی ویڈیو دیکھی۔

امریکہ کے " فرینڈز آف کو لیانگ " کے کنوینر ناور ریاست نآئیووا کے دوست ننے بالترتیب کولیانگ سے نجڑی کہانیاں اور چین-امریکہ عوامی تعلقات و علاقائی تعاون میں اپنی شرکت کے تجربات بیان کیے، نانہوں نے چین کے لیے اپنی گہری وابستگی کا اظہار کیا اور صدر مملکت شی جن پھنگ کی چین اور امریکہ کے نوجوانوں کے لیے دلچسپی اور محبت کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ وہ چین-امریکہ دوستی کو فروغ دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

(جاری ہے)

امریکی نوجوانوں کے نمائندوں نے اپنے دورے کے خوشگوار تاثرات کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ چین اور امریکہ کی دوستی کی نئی نسل کے سفیر بننا چاہتے ہیں تاکہ دونوں ممالک کی دوستی کی روایت کو آگے بڑھایا جا سکے۔پھنگ لی یوان نے اپنی تقریر میں کہا کہ صدی پر محیط نکولیانگ نکی کہانی اور آئیووا میں صدر شی جن پھنگ اور ان کے پرانے دوستوں کے درمیان 40 سالہ گہری دوستی چینی اور امریکی عوام کے درمیان دوستی کا مظہر ہے۔

صدر شی جن پھنگ نے "اگلے پانچ سالوں میں 50,000 امریکی نوجوانوں کو چین میں تبادلے اور مطالعے کے لئے مدعو کرنی" نکی تجویز پیش کرنے کے ایک سال کے عرصے میں، بہت سے امریکی نوجوانوں کو چین کا دورہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ انہوں نے ذاتی طور پر حقیقی چین کا تجربہ کیا ہے، نئے دوست بنائے ہیں اور مشترکہ طور پر چین امریکہ دوستی کی ایک نئی کہانی لکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :