رینالہ خورد ،بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں جاں بحق باپ بیٹے اور بیٹیوں سمیت چارزخمی افراد ہسپتال منتقل

جمعہ 18 جولائی 2025 23:15

رینالہ خورد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2025ء) چارروز کی مسلسل بارشوں کےباعث مکانات کی چھتیں گرنے کاسلسلہ جاری ہے، تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب نواحی گاؤں 26 ون اے ایل میں بارش کے باعث ایک مکان کی چھت گر گئی، گرنے والی چھت کے ملبے تلے دب کر ماں رانی بی بی جاںبحق جبکہ باپ بیٹےاور بیٹی سمیت چار افراد مظہر اقبال علیزہ فضا اوراظہراقبال زخمی ہوگئے، جنکو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کردیاہے۔\378

متعلقہ عنوان :