وزیر اعلی ٰ پنجاب مریم نواز کا چکوال میں مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹے کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

ہفتہ 19 جولائی 2025 16:00

وزیر اعلی ٰ پنجاب مریم نواز کا چکوال میں مکان کی چھت گرنے سے باپ  بیٹے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2025ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چکوال کے علاقہ کھیوال میں مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹے کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتے کو جاری اپنے تعزیتی بیان میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،اللہ تعالی جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ حوصلے اور ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق دے ۔\932