
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک ترک تجارتی تعاون میں نئی پیش رفت
سالانہ 5ارب ڈالر کے دو طرفہ تجارتی ہدف کے حصول کیلئے واضح اہداف مقرر کردیئے گئے حکومت ، ایس آئی ایف سی پاکستان اور ترکی کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ،رپورت
ہفتہ 19 جولائی 2025 17:36

(جاری ہے)
2023 سے اشیا کی تجارت کے معاہدے کے تحت پاکستان کو ترکی کی مارکیٹ میں ترجیحی رسائی حاصل ہے ۔اس معاہدے کی بدولت پاکستان کو 261ٹیرف لائنز جب کہ ترکی کو 130اشیا پر رعایت حاصل ہے۔ پاکستان کو ترکی کی منڈی میں ترجیحی رسائی حاصل ہونے سے برآمدات میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔
ترکی سے اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے ہوائی اڈوں، صحت اور ڈیجیٹل نظام میں معاہدوں پر بھی غور کیا جا رہا ہے، اسی طرح شپ بریکنگ صنعت میں ترک کمپنیوں سے اشتراک بڑھانے اور سمندر و زمین میں وسائل کی تلاش کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔حکومت اور ایس آئی ایف سی پاکستان اور ترکی کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں388,600 روپے پر مستحکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان ،کے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی سے عبورکرلیا
-
کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں 31.6 فیصد اضافہ
-
سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 201.9ارب روپے حاصل کرلئے
-
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخی برادرانہ بنیادوں پر قائم ہیں،سردار طاہر
-
ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے
-
اسلام آباد میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر
-
شہر میں چکن گوشت کی قیمتوں میں مرحلہ وار کمی ہونے لگی
-
10 کلو آٹا 905 روپے اور 20 کلو تھیلا 1808 روپے قیمت مقرر
-
بینک اسلامی اور ایم جی موٹر زکے درمیان کار فنانسنگ کامعاہدہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.