صادق آباد،خاتون ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

ہفتہ 19 جولائی 2025 22:30

صادق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2025ء) صادق آباد میں نور والی پھاٹک رحیم یارخان کے قریب خاتون ٹرین کے زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی۔

(جاری ہے)

متاثرہ خاتون کے شوہر کے مطابق ان کی اہلیہ کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا ،پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد نعش لواحقین کے حوالے کر دی۔ [