ایران کی آبادان ریفائنری کے یونٹ میں لگنے والی آگ پر قابوپالیاگیا

اتوار 20 جولائی 2025 11:25

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2025ء)ایران کی وزارت برائے تیل کی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کی آبادان ریفائنری کے یونٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا اور وہاں معمول کے امور متاثر نہیں ہوئے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابقفی الحال آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، ریفائنری میں پیداوار جاری ہے اور اس کے امور میں کوئی خلل نہیں آیا، شانا نے کہا۔