
بھارت میں چھتیس گڑھ میں 2019سے اب تک بھارتی فورسزکے177 اہلکاروں نے خودکشی کرلی
اتوار 20 جولائی 2025 13:10
(جاری ہے)
ان میں سے 26اہلکاروں کا تعلق سینٹرل ریزرو پولیس فورس، پانچ کابارڈر سکیورٹی فورس سے، تین کا انڈو تبتین بارڈر پولیس اور ایک کا تعلق سشسترا سیما بل،سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس اور تریپورہ سٹیٹ رائفلز سے تھا۔
جواب میں کہا گیا کہ خودکشی کرنے والے دیگر اہلکاروں کا تعلق چھتیس گڑھ آرمڈ فورس، سپیشل ٹاسک فورس اور ہوم گارڈ سمیت ریاستی پولیس کی مختلف ونگز سے تھا۔ سی آر پی ایف، بی ایس ایف اور آئی ٹی بی پی کوریاست میں نکسل مخالف آپریشن کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق 2019میں 25، 2020 میں 38، 2021 میں 24، 2022 میں 31، 2023 میں 22، 2024 میں 29 اور 2025میں 15جون تک8اہلکاروں نے خودکشی کی۔ گزشتہ ساڑھے چھ برسوں کے دوران ریاست میں پیراملٹری فورسز سمیت بھارتی فوسز کے 18 اہلکارقتل کے واقعات میں ملوث پائے گئے، ان میں وہ واقعات بھی شامل ہیں جن میں اہلکاروں نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کی۔ بی جے پی حکومت کا دعویٰ ہے کہ تحقیقات سے پتہ چلاہے کہ افسران اور اہلکار خاندانی اور ذاتی مسائل، شراب نوشی، صحت کے مسائل اور اچانک غصے کی وجہ سے خودکشی یا قتل کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
-
محمد بن سلمان سے ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
امریکہ اورچین کے درمیان ٹک ٹاک معاہدہ طے پا گیا، ٹرمپ کا اعلان
-
غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی ہے ، یونیسف
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
-
آپ کے ہاتھ میں موبائل فون ہے تو آپ اسرائیل کا ایک ٹکڑا پکڑے ہوئے ہیں‘ نیتن یاہو
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
-
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو دوحہ پر حملہ کرنے سے 50 منٹ پہلے آگاہ کیا تھا‘ امریکی میڈیا کا انکشاف
-
آسٹریلیا کا سوشل میڈیا پر کم عمر افراد کے لیے نیا قانون نافذ ،16 سال سے کم عمر پر پابندی
-
صدر ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کو قتل کرنے سے پہلے مبینہ ملزم نے ایک پیغام بجھوایا.ڈائریکٹرایف بی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.