چین ، ٹریفک حادثے میں 2 افراد ہلاک ، 9 زخمی

پیر 21 جولائی 2025 15:48

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2025ء) چین کے صوبے یونان کے دارالحکومت کُنمنگ میں ٹریفک حادثے کے دوران 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

شنہو اکے مطابق ، میونسپل پبلک سکیورٹی حکام نے یہ حادثہ کُنمنگ کےضلع شی شان کی جنبی روڈ پر پیش آیا، واقعے میں دو افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔