وزیراعلیٰ مریم نواز کا ٹرک کی ٹکر سے چار افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

پیر 21 جولائی 2025 22:02

وزیراعلیٰ  مریم نواز کا  ٹرک کی ٹکر سے چار افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2025ء) وزیراعلیٰ مریم نواز نے قصور میں ٹرک کی ٹکر سے چار افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :