رشتہ داروں کے درمیان لڑائی جھگڑے میں دھکم پیل سی45 سالہ شخص جاں بحق

منگل 22 جولائی 2025 18:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2025ء)نولکھا کے علاقے میں رشتہ داروں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران دھکم پیل سے 45سالہ شخص موقع پرجاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اشفاق کارشتہ داروں کے ساتھ گھریلولڑائی جھگڑاہوا،دھکم پیل کے دوران اشفاق بیہوش ہوگیا جسے ہسپتال لے جایا گیا گیامگروہ جانبرنہ ہوسکا۔پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :