پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

منگل 22 جولائی 2025 18:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے سائرہ احمد دختراحمد علی کو بائیولوجیکل سائنسز (بائیو کیمسٹری)،عبدالغنی ولد محمد ایوب کو اسلامک سٹڈیز،کوکب فاروق دخترمحمد فاروق بھٹی کوبائیولوجیکل سائنسز ، عاتکہ اسلم دخترمحمد اسلم کو اسلامک سڈیز،زو وی دختر زو باہوواکو تاریخ ،سفیان آصف ولد محمد آصف کوریاضی ،جاوید اقبال ولد شیر محمدکو سوشیالوجی،گائو ہی دختر گائو ینفینگ کوتاریخ،ما ڈنڈن دختر ما جیانگو کو تاریخ اور انیلہ تبسم دخترمحمد افضل بھٹی کو کیمسٹری کے مضمون میں، مقالہ جات کی تکمیل کے بعد،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :