
بھارت‘ مذہبی ادارے کے سابق ملازم کا تقریباً 100 لاشیں دفن کرنے کا انکشاف
منگل 22 جولائی 2025 22:01
(جاری ہے)
شکایت کنندہ کا کہنا تھا کہ کبھی کبھی مجھے ان لاشوں پر ڈیزل ڈالنے کی ہدایت دی جاتی تھی، پھر حکم آیا کہ لاشوں کو جلا دیا جائے تاکہ کوئی ثبوت باقی نہ رہے، اسی طرح سیکڑوں لاشوں کو مسخ کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ 2010ء کا ایک واقعہ مجھے اب بھی پریشان کرتا ہے، جب گارڈ مجھے کلیری کے ایک پیٹرول پمپ سے تقریباً 500 میٹر دور ایک جگہ پر لے گیا، وہاں میں نے ایک نوجوان لڑکی کی لاش دیکھی، جس کی عمر 12 سے 15 سال کے درمیان تھی، جس کے جسم پر بہت کم کپڑے تھے اور جنسی تشدد کے واضح نشانات تھے جبکہ اس کی گردن پر گلا گھونٹنے کے نشانات تھے، مجھے ایک گڑھا کھودنے اور اسے اور اس کے اسکول بیگ کو دفن کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ میں اتنے سال تک خاموش رہا کیونکہ اس وقت میرے اعلیٰ حکام نے مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ مجھے کہا گیا تھا کہ ’ہم تمہارے ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے، تمہارا جسم باقی لوگوں کی طرح دفن ہو جائے گا اور ہم تمہارے پورے خاندان کو قتل کر دیں گے‘۔شکایت کنندہ نے کہا کہ میں اب مزید ’ذہنی دباؤ‘ برداشت نہیں کر سکتا اور اپنے خاندان کے ساتھ ریاست سے باہر منتقل ہوگیا ہوں۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایف آئی آر میں شکایت کنندہ نے جن لوگوں کے بارے میں تحریر کروایا ان میں مندر انتظامیہ اور دیگر عملے کے لوگ ہیں، تاہم شکایت کنندہ نے ابھی ان کے نام ظاہر نہیں کیے کیونکہ اسکا موقف ہے کہ یہ افراد بہت بااثر ہیں، جیسے ہی اسے اور اسکے خاندان کو قانون کا تحفظ حاصل ہوگا تو وہ ان ناموں کو ظاہر کردے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حماس نے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے رضامندی ظاہر کر دی
-
ٹرمپ کی پالیسیز سے امریکا سائنس میں عالمی برتری کھو سکتا ہے، نوبل حکام کا انتباہ
-
معاہدہ نہ ہوا تو ایسی قیامت برپا ہو گی جو دنیا نے کبھی نہیں دیکھی ہو گی
-
جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، ایران
-
ایلون مسک کی دولت 500 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
شام کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،ترک صدر
-
امریکا میں شٹ ڈائون سے ہلچل، ناسا کے 15 ہزارملازم فارغ
-
’’ہم راہول گاندھی کے سینے میں گولی ماریں گے‘‘ بی جے پی ترجمان کی لائیو ٹی وی شو کے دوران دھمکی
-
میگھن مارکل کے والد فلپائن میں زلزلے کے دوران عمارت میں پھنس گئے
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکی شٹ ڈاؤن کے باعث ناسا بند
-
قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.