ِچین یورپی یونین سربراہی اجلاس دوطرفہ تعاون اور بات چیت نکو فروغ دیگا،چینی وزارت خارجہ

منگل 22 جولائی 2025 22:13

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2025ء) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ہونے والے چین۔یورپی یونین کے 25ویں سربراہی اجلاس کے بارے میں نبتایا کہ اس سال چین اور یورپی یونین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ نصف صدی کے دوران، چین-یورپی یونین تعلقات دنیا میں سب سے زیادہ بااثر دو طرفہ تعلقات میں سے ایک بن گئے ہیں، اور چین-یورپی یونین تعاون نے وافر ثمرات نحاصل کیے ہیں، جس سے تقریباً 2 ارب چینی اور یورپی عوام کو ٹھوس فوائد حاصل ہوئے ہیں بلکہ عالمی امن اور ترقی کو فروغ دینے میں اہم خدمات سرانجام دی گئی ہیں. ترجمان نے نشاندہی کی کہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں چین۔

یورپی یونین کے نسربراہی اجلاس کا انعقاد نہ صرف دونوں فریقوں بلکہ دنیا کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔ چین یورپی فریق کے ساتھ مل کر ندنیا کو یہ پیغام دینے کا خواہاں ہے کہ نچین اور یورپی یونین شراکت داری کو مضبوط بنانے اور مشترکہ طور پر کثیرالجہتی اور کھلے تعاون کے تحفظ کے لئے پرعزم ہیں۔

متعلقہ عنوان :