نشو بیگم کے داماد ،اداکارہ فردوس کے صاحبزادے علی رضا انتقال کر گئے

منگل 22 جولائی 2025 22:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2025ء)اداکارہ نشو بیگم کے داماد اور اداکارہ فردوس کے صاحبزادے علی رضا انتقال کر گئے۔علی رضا کی نماز جنازہ فردوس مارکیٹ میں ادا کی گئی جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت اور عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔ متوفی اداکارہ صاحبہ کے بہنوئی تھے۔

متعلقہ عنوان :