گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی سے ملک خضر گگا خیل کی ملاقات

جمعہ 25 جولائی 2025 14:58

گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی سے  ملک خضر گگا خیل  کی  ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) گورنر خیبر پختونخوافیصل کریم کنڈی سے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ کیچ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک خضر گگا خیل نے گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے گورنر کو کیچ اور دیگر ملحقہ آبادیوں کو وفاقی محکمہ جات سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا ۔ گورنر خیبر پختونخوا نے متعلقہ حکام کو ملک خضر گگا خیل کے بیان کردہ مسائل کے فوری حل کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کیں۔

متعلقہ عنوان :