ڈیرہ اسماعیل خان،جھوک ڈبری میں نامعلوم وجوہات کی بناءپر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

ہفتہ 26 جولائی 2025 16:40

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2025ء) ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ کڑی خیسور کی حدود علاقہ جھوک ڈبری میں نامعلوم وجوہات کی بناءپر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

تھانہ کڑی خیسور کی حدود علاقہ جھوک ڈبری میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے سیف اللہ نامی شخص کو قتل کردیااور موقع سے فرار ہوگئے۔ واقعہ کے بعد مقتول کی نعش کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔\378

متعلقہ عنوان :