مریم نواز کا کوٹ رادھا کشن میں 12 سالہ بچی کا گلا کاٹنے کے دل دہلا دینے والے واقعہ کا سخت نوٹس

ہفتہ 26 جولائی 2025 21:28

مریم نواز کا کوٹ رادھا کشن میں 12 سالہ بچی کا گلا کاٹنے کے دل دہلا دینے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2025ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کوٹ رادھا کشن میں 12 سالہ بچی کا گلا کاٹنے کے دل دہلا دینے والے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیاہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی مریم نواز شریف نے رپورٹ طلب کر لی اور فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے۔