
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ترنول میں چھاپہ،25 من گدھے کا گوشت برآمد
ہفتہ 26 جولائی 2025 23:30
(جاری ہے)
ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم دیا گیاہے۔فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے گوشت کو تلف کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق نے کہا کہ فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا،موقع پر موجود ایک غیر ملکی شہری کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا،گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا، تفتیش جاری ہے،گوشت کو غیر ملکی شہریوں کے کھانے کے لیے استعمال کرنے کی تحقیقات جاری ہیں۔
ڈپٹی ڈاریکٹر فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ شہر میں محفوظ غذا کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پھولنگر، مدرسے کے طالبعلم پر تشدد کا انتہائی افسوسناک واقعہ ، پولیس تفتیش جاری
-
پنجاب میں 66 ہزار قیدیوں کے کھانے اور چائے پر اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
سلمان اکرم راجہ اورحلیم عادل شیخ کا سندھ بھر میں دورہ، عمران خان کی رہائی کے حق میں عوامی جلسے
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا حافظ آباد میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے زمبابوے کے سفیرکی ملاقات ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سندھ پیپلز ہاوسنگ اسکیم کے تحت 21 لاکھ خاندانوں کو مفت مکانات فراہم کئے جا رہے ہیں، صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن
-
خیبرپختونخوا،منتخب 5 آزاد سینیٹرز نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی
-
بانی پی ٹی آئی کو پاکستان کو خودمختار بنانے کی سزا دی جا رہی ہے،علی امین گنڈاپور
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا حافظ آباد میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ
-
اسلام آباد، باپ سمیت پانی میں بہہ جانے والی لڑکی تاحال لاپتا، 5ویں روز بھی تلاش جاری رہی
-
صدارتی نظام اور قومی حکومت کی باتیں غیر جمہوری اور آئین کے خلاف ہیں ،نثار کھوڑو
-
حکومت پنجاب سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.