
برطانوی سرجن نے کروڑوں کی انشورنس کیلئے اپنی دونوں ٹانگیں کاٹ ڈالیں
سرجن نے انشورنس کے لیے قصدا ٹانگیں کٹنے کی درست وجہ کو چھپایا،پراسیکوٹر کی گفتگو
اتوار 27 جولائی 2025 14:30

(جاری ہے)
پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ نیل ہوپر نے جانتے بوجھتے دونوں کیسز میں غلط معلومات فراہم کیں اور رقم کے حصول کے لیے ٹانگیں کٹنے کی درست وجہ کو چھپایا۔
سابق کنسلٹنٹ پر یہ بھی الزام عائد کیا گیا کہ ملزم نے مبینہ طور پر ایک اور شخص ماریس گسٹوسن کو دوسروں کے اعضا کاٹنے کی ترغیب دی۔عدالتی دستاویزات کے مطابق نیل ہوپر نے ایک ویب سائٹ سے ایسی ویڈیو خریدی تھیں جو مبینہ طور پر ہاتھ اور پیر کے کاٹنے کے عمل کو دکھاتی ہے اور اس کو فروغ دیتی ہے۔عدالت کو بتایا گیا کہ نیل کی جانب سے مبینہ ترغیب کا یہ عمل 21 اگست 2018 سے 4 دسمبر 2020 کے درمیان ہوا۔واضح رہے الزامات سامنے آنے کے بعد جنرل میڈیکل کونسل نے دسمبر 2023 میں نیل ہوپر کو میڈیکل رجسٹر سے معطل کر دیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دھند اور موسم کا فائدہ اٹھا کر مراکش سے تیرتے ہوئے 54 بچے اسپین پہنچ گئے
-
امریکہ کے ساتھ تجارت سے بھاگنے والے ممالک کے خلاف ٹرمپ کا اہم اقدام پر غور
-
دبئی، ایک لائسنس پر کئی فری زونز میں کام کرنے کی اجازت
-
15سال پرانا راز فاش! سری لنکا کے سابق نیول چیف اغوا کیس میں گرفتار
-
ٹرمپ نے بالآخر غزہ میں بھوک اور قحط کی ہولناکی کو تسلیم کر لیا
-
گوٹریس کا غزہ میں فوری جنگ بندی، دو ریاستی حل پر زور
-
سعودیہ کا فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
-
امدادی کوششوں میں تیزی، اردن اور امارات نے غزہ میں خوراک گرائیں
-
ناسا کو بڑا جھٹکا، بجٹ کٹوتیوں کے باعث 4 ہزار کے قریب ملازمین مستعفی
-
اسرائیلی وزیردفاع نے ایران کے سپریم لیڈر کو براہ راست نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی
-
غزہ میں اگلا اقدام کیا کرنا ہے ، فیصلہ اسرائیل کا ہوگا : ٹرمپ
-
غزہ میں خوراک کا مسئلہ خطرناک سطح کو چھو رہا ہے ، عالمی ادارہ صحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.