
یوٹیوبر ابرار قریشی کو دو سیاسی شخصیات کو 2 لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
اتوار 27 جولائی 2025 14:30

(جاری ہے)
عدالت نے یوٹیوبر کو ہر دعوے دار کو 1 لاکھ 30 ہزار پانڈ ہرجانہ، 21 ہزار 829 پانڈ سود اور 65 ہزار پانڈ قانونی اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
جج نے یہ بھی کہا کہ ان ویڈیوز سے دعویداروں کو پاکستان اور برطانیہ میں عوامی سطح پر بدنامی کا سامنا کرنا پڑا، اور ویڈیوز کے لہجے سے ناظرین کو یہ تاثر ملا کہ الزامات درست ہیں۔عدالت نے ابرار قریشی کو حکم دیا ہے کہ وہ ایسے الزامات دوبارہ شائع نہ کریں اور 7 دن کے اندر فیصلے کا خلاصہ اپنے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شائع کریں۔چوہدری محمد یاسین نے عدالت کے فیصلے کو سچائی اور احتساب کی فتح قرار دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوٹیوبر ابرار قریشی کو دو سیاسی شخصیات کو 2 لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
بھارت میں ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا، بچہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا
-
دنیا بھر میں 10ہزار سے زائد بھارتی شہری قید
-
انڈونیشیا، نارتھ مالوکو کے ساحل کے قریب 6شدت کا زلزلہ
-
ناسا کی افرادی قوت میں کمی کا اعلان
-
ٹرمپ اورصدریورپی یونین صدرکی ملاقات کل ہوگی
-
میٹا کا یورپی یونین میں سیاسی اشتہارات بند کرنے کا اعلان
-
حماس غزہ میں کوئی معاہدہ نہیں چاہتی اور ختم کردی جائے گی، ٹرمپ
-
اسٹارلنک نیٹ ورک میں فنی خرابی، امریکا و یورپ میں انٹرنیٹ سروس معطل
-
ناسا کی افرادی قوت میں کمی کا فیصلہ، ملازمین کی تعداد 14 ہزار رہ جائے گی
-
علاقائی استحکام برقرار رکھنے کی پاکستانی خواہش قابل تعریف ہے، ٹیمی بروس
-
بانی پی ٹی آئی چندے کیلئے میرے پاس آتے تھے، اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.