بھارت میں کسی بھی کھیل کے مقابلے میں حصہ لینے کیلئے پیشگی منظوری لی جائے‘ پاکستان سپورٹس بورڈ

اتوار 27 جولائی 2025 15:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2025ء)پاکستان سپورٹس بورڈ نے کھیلوں کی تمام فیڈریشنز کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارت میں کسی بھی کھیل کے مقابلے میں حصہ لینے کیلئے پیشگی منظوری لیں۔

(جاری ہے)

پی ایس بی کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ سکیورٹی کے موجودہ خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔