
ایک ہزار یہودی علما کا اسرائیل پر غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار بنانے کا الزام
اسرائیلی حکومت بڑے پیمانے پر انسانی امداد کو غزہ پہنچانے کی اجازت دے،ربیوں کا مطالبہ
پیر 28 جولائی 2025 16:38
(جاری ہے)
ربیوں نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بڑے پیمانے پر انسانی امداد کو غزہ پہنچانے کی اجازت دے اور یرغمالیوں کی واپسی اور جنگ ختم کرنے کے لیے تمام ممکنہ طریقوں پر فوری طور پر کام کرے۔
برطانیہ میں مقیم ربی، جوناتھن وِٹنبرگ نے گزشتہ ہفتے جیوش کرانیکل کو بتایا کہ وہ نہ صرف اسرائیل بلکہ خود یہودیت کی اخلاقی ساکھ کے لییاسرائیلی حکومت سے اپیل کی مہم کی قیادت کر رہے ہیں ۔واضح رہے کہ اسرائیل نے غزہ میں امداد کی فراہمی کے لئے بعض اقدامات کا اعلان کیا ہے تاہم فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ فلپ لازارینی نے ان اقدامات کو "سموک اسکرینقرار دے کر مسترد کر دیا، اور اسرائیل پر ایسے اعلانات سے اپنی ساکھ بچانے کا الزام عائد کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل ان چھ ہزار امدادی ٹرکوں کا راستہ کھولے جو غزہ میں داخل ہونے کے منتظر ہیں۔فلپ لازارینی کے مطابق غزہ میں تقریبا 90 ہزار خواتین اور بچے غذائی قلت کا شکار ہیں جو اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سیپیدا ہونے والا انسانی ساختہ قحط ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
-
آپ کے ہاتھ میں موبائل فون ہے تو آپ اسرائیل کا ایک ٹکڑا پکڑے ہوئے ہیں‘ نیتن یاہو
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
-
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو دوحہ پر حملہ کرنے سے 50 منٹ پہلے آگاہ کیا تھا‘ امریکی میڈیا کا انکشاف
-
آسٹریلیا کا سوشل میڈیا پر کم عمر افراد کے لیے نیا قانون نافذ ،16 سال سے کم عمر پر پابندی
-
صدر ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کو قتل کرنے سے پہلے مبینہ ملزم نے ایک پیغام بجھوایا.ڈائریکٹرایف بی آئی
-
ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے،اسحق ڈار
-
میمفس میں نیشنل گارڈ بھیجنے کا اعلان، ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط
-
گوگل کا برطانیہ میں 6.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
نیتن یاہو نے دوحہ پر حملے سے 50 منٹ پہلے ٹرمپ کو آگاہ کردیا تھا، امریکی میڈیا کا انکشاف
-
میچ ہوسکتا ہے تو یاتری پاکستان کیوں نہیں جاسکتے وزیراعلی بھارتی پنجاب
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.