
کراچی میں جرمن قونصل خانے کی سروسز غیر یورپی افراد کیلئے بند
پیر 28 جولائی 2025 21:35

(جاری ہے)
اعلامیے کے مطابق غیر یورپی شہریوں کیلئے تمام خدمات معطل کر دی گئی ہیں، جن میں ویزا کی اپائنٹمنٹس بھی شامل ہیں۔نوٹس میں کہا گیا کہ غیر یورپی شہریوں کے لیے تمام ویزا اپائنٹمنٹس کو غیر معینہ مدت کیلئے منسوخ کر دیا گیا ہے اور ان کی دوبارہ شیڈولنگ نہیں کی جائے گی، درخواست گزاروں کو ہمارے اپائنٹمنٹ سسٹم کے ذریعے دوبارہ رجسٹر کرنا ہوگا۔اسی قسم کا نوٹس قونصل خانے کی ویب سائٹ پر بھی شائع کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ پٹی کی صورت حال: جرمن چانسلر کی اردن کے شاہ سے ملاقات
-
پاکستان کے ہاتھوں رافیل گرانے کی بھارتی لوک سبھا میں بھی تصدیق
-
ٹرمپ کا لندن کے میئر صادق خان کے خلاف نازیبا تبصرہ
-
سیاسی و جمہوری طور پر ہماری حکومت نہیں گرا سکتے ان کی یہ اوقات ہی نہیں، علی امین گنڈاپور
-
بنوں، دہشت گردوں کا جانی خیل پل کو دھماکہ خیزمواد سے اڑانے کی کوشش
-
پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ کا دوٹوک اعلان
-
ہمارا عزم کمزور نہیں ہوا اگر دوبارہ حملہ کیا گیا تو پہلے سے تباہ کن جواب دیں گے ، ایرانی وزیرخارجہ
-
اسرائیل اور فلسطینیوں کے لیے دو ریاستی حل کا کوئی متبادل نہیں: فرانس
-
عمران خان کے حکم پر محمود اچکزئی ہماری احتجاجی تحریک کے سربراہ ہیں، سلمان اکرم راجہ
-
ہوش کے ناخن لو ورنہ یہ سرزمین ہمیشہ کیلئے تمہاری پہنچ سے دور ہوجائیگی، باجوڑ آپریشن پر گل ظفرخان کا ردعمل
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کا تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا عزم
-
راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کیس میں لڑکی کے پوسٹ مارٹم میں اہم انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.