اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔ چوہدری سالک حسین

پنجاب حکومت اوورسیز کی جانب سے پنجاب میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہے۔ چوہدری شافع حسین

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 28 جولائی 2025 22:08

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔ چوہدری سالک حسین
امریکہ نیویارک ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 جولائی2025ء ) صوبائی وزیر صنعت وتجارت پنجاب چوہدری شافع حسین اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈوویلپمنٹ چوہدری سالک حسین صاحب کے اعزاز میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی جانب سے پر تکلف ظہرانہ دیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر نیویارک میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی بھی شریک ہوئے۔

متعلقہ عنوان :