
ملک میں پہلی نیشنل یوتھ گیمز سے گراس روٹ سطح پر نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، صباء شمیم جدون
منگل 29 جولائی 2025 15:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیشنل یوتھ گیمز ملک میں پہلی بار منعقد ہورہے ہیں،یہ حکومت اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا نیشنل یوتھ گیمز منعقد کرانے کا بہت اہم فیصلہ ہے، یہ گیمز ستمبر میں اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ گیمز میں تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کو کھیلوں میں قسمت آزمائی کا بہت بڑا موقع ملے گا اور گیمز میں ا چھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی یقیناً بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں صباء شمیم جدون نے کہا کہ ایک دور ایسا تھا کہ پاکستان نے دنیا بھر میں کھیلوں کے میدان میں دنیا پر کئی دہائیوں تک حکمرانی قائم کر رکھی تھی جس میں پاکستان کا قومی کھیل ہاکی، سکواش، کرکٹ اور سنوکر شامل تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
روہت شرما کے بعد بھارت کو ایک اور بھلکڑ کپتان مل گیا!
-
129 سال بعد انوکھا کارنامہ، انگلش باؤلر گس ایٹکنسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
-
پہلے 11 ٹی ٹونٹی میچز میں زیادہ وکٹیں، صفیان مقیم نے سعید اجمل کا 16 سالہ ملکی ریکارڈ برابر کردیا
-
پی سی بی نے فاسٹ باؤلرز کو مستقبل میں انجری سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی پلان تشکیل دیدیا
-
دورہ ویسٹ انڈیز، بابر اعظم اور قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان فلوریڈا پہنچ گئے
-
جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈرزویروف کینیڈین اوپن ٹینس مینز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل
-
پاکستان چیمپئنز اورجنوبی افریقا چیمپئنز کے درمیان ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل میچ 2 اگست کو کھیلا جائے گا
-
لنکا پریمیئرلیگ 2025 27 نومبر سیسری لنکا میں شروع ہوگا
-
ٹیلر ٹاؤن سینڈ اور شوئی ڑانگ پر مشتمل تھرڈسیڈڈ جوڑی کینیڈین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائوند میں داخل
-
شاہد آفریدی کا’’لائن کنگ اسٹائل‘‘ سوشل میڈیا پر وائرل، بھارتیوں کو آگ لگ گئی
-
ویلینشیا اوپن اسکواش: پاکستان کے حمزہ خان سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
کیریبیئن پریمیئرلیگ، افتخار احمد کا گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ معاہدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.