جی سی یونیورسٹی لاہور میں انٹرمیڈیٹ داخلے جاری

منگل 29 جولائی 2025 17:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2025ء) جی سی یونیورسٹی لاہور میں انٹرمیڈیٹ داخلے جاری،داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 31جولائی مقرر۔

(جاری ہے)

داخلے اوپن میرٹ کی مخصوص نشستوں پر آ فر کیے جا رہے ہیں،میرٹ نہم جماعت کے نتائج پر مرتب کیا جائے گا۔یونیورسٹی مین کیمپس میں مارننگ اور ایوننگ جبکہ نیو کیمپس میں ایوننگ پروگرام میں داخلے آ فر کر رہی ہے۔کلاسز کا آ غا ز 18اگست سے کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :