بنوں،رابطہ پل کو بم دھماکے میں جزوی نقصان پہنچا ،پولیس

منگل 29 جولائی 2025 18:25

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2025ء) بنوں میں میریان کی حدود میں رابطہ پل کو بم دھماکے میں جزوی نقصان پہنچا ۔پولیس کے مطابق پل کو اڑانے کیلئے کیا جانے والا دھماکہ ناکام رہا، یہ پل جانی خیل کو بنوں سے ملانے والا اہم راستہ تھا۔

(جاری ہے)

میریان کی حدود میں رابطہ پل کو بم دھماکے میں جزوی نقصان پہنچا ہے، یہ پل امیر غفور کورونہ نورڑ کے مقام پر واقع ہے۔

متعلقہ عنوان :